اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کے فیصلوں پر تین بار ریویو لیا گیا، نتیجہ کیا نکلا؟ اب ایسا نہ کرنا، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے تمام ٹیموں کو خبردار کر دیا

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کے فیصلوں پر تین بار ریویو لیا گیا، گزشتہ روز انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری تھا کہ 30 ویں اوور کی تین لگاتار گیندوں پر علیم ڈار کے فیصلوں پر تین بار ریویو لیا گیا

اور تینوں بار تھرڈ ایمپائر نے علیم ڈار کے فیصلوں کو درست قرار دیا، ایک گیند جو وکٹ کیپر نے کیچ کی انگلینڈ کے کپتان نے اس پر ریویو لیا کہ انڈین بیٹسمین آؤٹ ہے لیکن جب تھرڈ ایمپائر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے ایمپائر علیم ڈار کو درست قرار دیا اور انڈین کھلاڑی کو ناٹ آؤٹ قرار دیا۔ اگلی ہی گیند پر کوہلی کیچ تھما بیٹھے جس پر ایمپائر علیم ڈار نے انہیں آؤٹ قرار دے دیا جس پر کوہلی ریویو میں چلے گئے، اس ریویو میں بھی تھرڈ ایمپائر نے علیم ڈار کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے ویرات کوہلی کو آؤٹ قرار دیا۔ اس طرح انڈیا کے نئے آنے والے کھلاڑی بھی انگلینڈ کے باؤلر کے ہاتھ اگلی ہی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، ایمپائر علیم ڈار نے آؤٹ قرار دے دیا جبکہ بیٹسمین ریویو میں چلے گئے، تھرڈ ایمپائر نے علیم ڈار کے اس فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے بھارتی بیٹسمین کو آؤٹ قرار دے دیا۔ علیم ڈار کے ان تین درست فیصلوں پر کرکٹ کی ویب سائٹ Cricinfoنے کھلاڑیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ علیم ڈار فیصلہ دیں تو اپنا ریویو ضائع نہ کریں۔  بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کے فیصلوں پر تین بار ریویو لیا گیا، گزشتہ روز انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری تھا کہ 30 ویں اوور کی تین لگاتار گیندوں پر علیم ڈار کے فیصلوں پر تین بار ریویو لیا گیا اور تینوں بار تھرڈ ایمپائر نے علیم ڈار کے فیصلوں کو درست قرار دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…