کولکتہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو کولکتہ میں امیگریشن کے مسئلے پر روک لیاگیا ہے ، شہریارخان انٹری پوائنٹ دہلی کی بجائے پہلے کولکتہ پہنچ گئے شہریارخان کو ایئرپورٹ سے باہر جانے کی بعد ازاں اجازت دے دی گئی جس کے بعد وہ ہوٹل پہنچ گئے ہیں ، واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی انٹری پوائنٹ دہلی کی بجائے پہلے کولکتہ پہنچ گئے جس پر امیگریشن حکام نے انہیں ایئرپورٹ پر روک لیا ،چیئرمین پی سی بی کی وضاحت اور اعلیٰ حکام کی مداخلت کے بعد انہیں ہوٹل جانے کی اجازت دی گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا



















































