جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم اور آرسنل کو شکست کا سامنا

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے میچوں میں لیور پول کی ٹیم نے ویسٹ ہیم کو چار صفر سے ہرا دیا، دوسرے میچ میں مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو دو صفر سے قابو کر لیا۔انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں لیور پول کے محمد صلاح نے 19 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو ویسٹ ہیم کے

خلاف برتری دلا دی۔ لیور پول نے مخالف گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں انہوں نے وقفے وقفے سے مزید تین گول داغے۔حریف ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود گول نہ کر سکی، ایونٹ کے ایک اور میچ میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے آرسنل کو با آسانی دو صفر کی شکست سے دوچار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…