اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی کا جنازہ نکل گیا، بین الاقوامی فلائٹس میں اتنی تاخیر کے مسافروں نے ائیرپورٹ پر قومی ائیرلائن کے خلاف ایسا کام کر دیا کہ جو ملکی تاریخ میں پہلی کبھی نہیں ہوا تھا

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)پی آئی اے کا فضائی آپریشن شدید بدنظمی کا شکار ہوگیا، کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز3گھنٹے جبکہ ٹورنٹو کی پرواز12 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی۔تفصیلات کے مطابق باکمال لوگ لاجواب سروس کے دعویدار ادارے پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا، کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے308تین گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار رہی۔اس کے علاوہ کوالالمپور سے کراچی آنے والی پرواز بیس گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہے۔

کراچی سے ٹورنٹو جانیوالی پرواز پی کے783بارہ گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ ہوسکی، طیارہ کی صبح ساڑھے3 بجے روانگی متوقع ہے، پروازوں کی روانگی میں تاخیر پر ایئرپورٹ پر مسافروں نے احتجاج کیا اور انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔علاوہ ازیں پیرس سے آنے والی پرواز پی کے750تین دن بعد بھی روانہ نہ ہوسکی، متبادل طیارہ نہ ہونے سے400مسافر3دن سے پیرس میں پھنسے ہوئے ہیں، پی آئی اے کو مسافروں کی ہوٹلنگ پر لاکھوں روپے نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…