ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپنی دو تہائی اکثریت کھو بیٹھی۔۔۔کیا تحریک انصاف اب صوبے میں حکومت بنا پائیگی؟

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیڑنگ  ڈیسک)پی ٹی آئی  نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ  دو تہائی اکثریت حاصل کی تاہم پی کے 70 کا نتیجہ الٹنے، پی کے 23 پر انتخاب کالعدم ہونے اور پی کے 38 کا نتیجہ رکنے کے باعث یہ دو تہائی اکثریت ختم ہوگئی لیکن سادہ اکثریت برقرار رہنے کی بدولت حکومت سازی میں کسی قسم کی مشکل درپیش نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی  کے مطابق ابتدائی طور پرخیبر پختونخوا میں جنرل، مخصوص سیٹیں اور آزاد امیدواروں کو ملاکر

پی ٹی آئی کی کل نشستوں کی تعداد 83 بن گئی تھی جبکہ دو تہائی اکثریت کیلئے 82 ارکان کی حمایت درکار ہوتی ہے۔ لیکن پی کے 70 پشاور میں دوبارہ گنتی اور پی کے 23 شانگلہ میں الیکشن کالعدم قراردیئے جانے سے تحریک انصاف کو دونوں نشستوں سے ہاتھ دھونا پڑے جبکہ پی کے 38 ایبٹ آباد کا نتیجہ جاری نہ ہونا بھی نقصان کا سبب بنا۔لیکن سادہ اکثریت برقرار رہنے پر پی ٹی آئی آسانی سے کے پی کے میں مسلسل دوسری بار حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیگی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…