منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مستونگ خودکش دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون نکلا؟ کس اہم ترین ادارے میں تعینات تھا اور کیا کیا کام کرتا رہا؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)مستونگ خودکش دھماکے کاماسٹر مائنڈ کراچی پولیس کا سابق اہلکار نکلا۔سی ٹی ڈی کے مطابق تحقیقات کے دوران بڑے انکشاف سامنے آئے ہیں۔سی ٹی ڈی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کوئی اور نہیں بلکہ پولیس کی سیکیورٹی زون ٹو سے برخاست ہونیوالا اہلکار دائود محسود تھا، جو کہ مختلف تھانوں

میں بھی تعینات رہا۔دائود محسود افغانستان سے داعش کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ملزم دہشت گردوں کو افغانستان بھی فرار کرواتا تھا۔ ملزم کی گرفتاری کی کوشش کی تو دائود محسود فرار ہوچکا تھا۔سی ٹی ڈی نے مستونگ دھماکا کرنیوالے خود کش حملہ آور کے باپ اوربھائی کو بنارس سے گرفتار کیا۔ جن کی نشاندہی پر دو دہشت گرد منگھوپیر سے پکڑے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…