جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان کا’جانان‘کے ساتھ فلم پروڈکشن کیریئر شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کے لیے صحافت کے شعبے کو ترک کرنے والی ریحام خان نے اب شوبز کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وہ دو فلموں کی پروڈکشن کے لیے بالکل تیار ہیں جس میں سے ایک ‘جانان’ ہوگی۔فلم ‘جانان’ کی لیڈ اسٹار برطانیہ کی رہنے والی اداکارہ ارمینا رانا خان ہیں جنہوں نے فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے بتایا۔اس سے قبل وہ مختلف ٹی وی ڈراموں میں کام کر چکی ہیں جن میں عشق پرست، کرب اور بن روئے وغیرہ شامل ہیں لیکن کسی فلم میں وہ پہلی بار اداکاری کریں گی۔انہوں نے فلم کے حوالے سے بتایا کہ یہ خیبر پختون خوا کی عوام پر فلمائی جائے گی۔فلم ‘جانان’ ایک پختون خاندان پر مبنی رومانوی اور مزاحیہ فلم ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…