جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارت میں زہر کھانے والی ایک خاتون کھلاڑ ی دم توڑ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت میں زہر کھانے والی ایک خاتون کھلاڑ ی دم توڑ گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوچ اور مرد کھلاڑیوں کی جانب سے ہراساں کئے جانے پر چار خواتین ایتھلیٹس نے زہر کھالیا جس کے باعث سولہ سالہ گولڈ میڈلسٹ اپرنا ہلاک ہوگئی جب کہ تین کی حالت تشویشناک ہے پولیس نے غیر فطری موت کا مقدمہ درج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چاروں لڑکیاں تین روز قبل اپنے کسی دوست کے ہاں شادی میں گئی تھیں جہاں انہوں نے شراب نوشی کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…