پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

زمینی درجہ حرارت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے، سطح سمندر کتنے میٹر بلند ہو جائیگی دنیا کے متعدد ساحلی شہر زیر آب آنیوالے ہیں مگر اس سب کا پاکستان کو کتنابڑا فائدہ ہو رہا ہے، ایسی حیران کن خبر کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوز ڈیسک )موسمیاتی ماہرین کی رائے میں تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے کے باوجود انتہائی گرم موسم کا خطرہ بدستور موجود ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تازہ جائزے میں کہاگیاکہ اس صورتحال میں زمینی درجہ حرارت میں چار سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے سطح سمندر ساٹھ میٹر تک بلند ہو سکتی ہے۔ اس طرح دنیا کے متعدد علاقے زیر آب آ سکتے ہیں اور ایمازون کے جنگلات کے طرح بے شمار مقامات کا ماحولیاتی نظام بری طرح متاثر ہو جائے گا۔

ماہرین نے خبردار کیا کہ ایسی صورت میں ایکو سسٹم کے متاثر ہونے کے سلسلے کو روکا نہیں جا سکے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل ماہرین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ سطح سمندر بلند ہونے سے بھارتی شہر ممبئی زیر آب آسکتا ہے جبکہ کئی ساحلی شہر بھی شدید خطرے میں ہیں تاہم ماہرین کا کہنا تھا کہ بلند پر ہونے کی وجہ سے کراچی شہر محفوظ ہے اور اس کے ساحل میں اضافے کا امکان ہے جس سے اس کی سمندری سرحد میں بین الاقوامی قانون کے مطابق خود بخود اضافہ ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…