پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔! دھرنا دینے میں مشہور تحریک انصاف کو ’’دھرنے‘‘ کا ہی سامناکرنا پڑ گیا، اہم سیاسی جماعت نے دھرنے کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آ ئی این پی) جمیعت علما ئے اسلام (جے یو آئی (ف نے حالیہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطا بق اتوار کو جمعیت علما اسلام (ف)کی مجلس شوری کا پشاور میں اجلاس ہوا جس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور نومنتخب ارکان اسمبلی بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں 8 اگست کو صوبے بھر میں اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا

فیصلہ کیا گیا جو صبح سے شام تک جاری رہے گا۔ فیصلے کے مطابق جنوبی اضلاع میں انڈس ہائی وے کو مختلف مقامات پر بند کیا جائے گا، ملاکنڈ، صوابی اور سوات میں بھی دھرنے دیئے جائیں گے جب کہ پشاور میں موٹر وے اور پاک افغان شاہراہ پر بھی دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جمعیت علما اسلام (ف)خیبر پختون خوا کے امیر مولانا گل نصیب کا کہنا ہے کہ احتجاج کے لیے دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…