اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف جو کر رہی ہے ایسا تو ن لیگ نے بھی کبھی نہیں کیا، معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف جو کر رہی ہے ایسا تو ن لیگ نے بھی کبھی نہیں کیا، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جب تک موجودہ صورتحال ہے کسی کی بھی ہندوستان سے بہتر تعلقات کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی، معروف صحافی نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے اب تک وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزراء

کے نام سامنے آ جانے چاہیے تھے۔ ایاز امیر نے کہا کہ جس طرح اب تحریک انصاف میں خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حکومت ساز ی کے حوالے سے باتیں نظر آ رہی ہیں ایسی تو کبھی مسلم لیگ (ن) میں بھی نہیں دیکھیں۔ معروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بطور متوقع وزیراعظم کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بیان دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو اس وقت بتانے کی ضرورت ہے کہ کشمیر میں ہو کیا رہا ہے؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…