پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عید الاضحی کی آمد آمد ، لیکن چھٹیاں اس مرتبہ کتنی ہوں گی ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عیدالاضحی کے تہوار پر سرکاری محکموں میں 4دن کی چھٹی کیلئے وزارت داخلہ کو سمری بجھوا دی گئی ہے ۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کو بھیجی گئی سمری میں 4سرکاری تعطیلات دینے کی سفارش کی گئی ہے ۔ جس کے مطابق 21-22-23-24 اگست کو سرکاری چھٹیاں دی جائیں ۔ جبکہ اس کا فیصلہ وزارت داخلہ نے کرنا ہے جبکہ سرکاری ملازمین نے پورے ہفتے کی چھٹی کیلئے کوششیں تیز کر دیں ہیں ۔

اگر وزارت داخلہ 21سے 24اگست تک چھٹی کا اعلان کرتا ہے تو 20 تاریخ کو سوموار ہے اور 25 اگست کو ہفتے کا دن بنتا ہے ایسے میں سرکاری ملازمین کی موجیں لگ جائیں گی کیونکہ ہفتہ اور اتوار تو ویسے بھی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ۔ اس طرح سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کی تعداد 9ہو جائے گی اس کے برعکس صوبائی محکموں کے ملازمین صرف 8دن کی چھٹیاں کر سکیں گے ۔ تاہم ابھی تک وزارت داخلہ کی جانب سے عید کی چھٹیاں سے متعلق ابھی تک کوئی ردعمل نہیں آیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…