منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد کون سے ایسے اقدامات ہیں جنہیں اگر عمران خان نے اٹھایا تو وہ پاکستان کے مقبول لیڈر بن جائینگے اور اپوزیشن ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی؟حامد میر نے کپتان کو کامیابی کا راز بتادیا

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت چلاتے وقت کچھ مشکلات کا سامنا تو کرنا پڑے گا۔لیکن اگر عمران خان اچھے اقدامات کریں گے تو پاکستان کے عوام میں ان کی مقبولیت بڑھ جائیگی ۔اپوزیشن کی کوشش ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس منتقل ہو جائیں اور سپیکر ہاؤس میں قیام نہ کریں ۔اگر عمران خان اپنی بات پر ڈٹے رہے اور وہ وزیر اعظم ہاؤس نہیں جاتے تو لوگ ان کی اس بات کو پسند کریں گے۔

اگر عمران خان مسئلہ کشمیر پر دوٹوک بات کرتے ہیں ۔افغانستان کے مسئلہ پر افغان صدر اشرف غنی سے اصولوں پر سمجھونہ نہیں کرتے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کوئی ڈکٹیشن نہیں لیتے ۔اگر وہ لاہور اور پشاور میں موجود گورنرز ہاؤس کو کسی تعلیمی ادارے یا ہوٹل میں تبدیل کرتے ہیں تو عوام ان کے اس فیصلے کو سراہیں گے ۔اگر عمران خان آئی ایم ایف یا ورلڈ بینک کی ڈکٹیشن لینے سے انکار کر دیتے ہیں تو  اپوزیشن ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…