ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کیلئے چند گھنٹوں کے دوران دوسری افسوسناک خبر ،عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی تحریک انصاف سید یاور بخاری کے والد اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کے چچا ، سابق نگران وفاقی وزیر سید واجد بخاری اور سابق ایم پی اے سید اعجاز بخاری کے بڑے بھائی سید منظور بخاری انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ اٹک میں معروف شیعہ عالم دین نے پڑھائی ۔

نماز جنازہ میں رکن قومی و صوبائی اسمبلی طاہر صادق ، سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کے علاوہ ملک بھر سے تحریک انصاف کے رہنمائوں ، معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کی دوسری نماز جنازہ کامرہ گائوں میں ادا کی گئی۔ مرحوم کو وہاں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ  تحریک انصاف کے رکن اسمبلی طارق خان دریشک بھی گزشتہ روز نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…