پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مالیاتی ادارے سامراجی قوتوں کے آلہ کار بن گئے ، اگر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا سوچ رہے ہیں تو پہلے یہ کام کرلیں،رضاربانی نے تحریک انصاف کو مشورہ دیدیا

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکا کے سیکرٹری آف اسٹیٹ کا آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج سے متعلق بیان اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے سامراجی قوتوں کے آلہ کار بن چکے ہیں۔رضا ربانی نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے معاشی بنیادوں پر قرضہ مانگتے

ہیں جن کی شرائط بھی معاشی و اقتصادی ہی ہوتی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مالیاتی ادارے ترقی پذیر ممالک کو مالی امداد دیتے ہوئے ان کو اپنی خواہش کا پابند بناتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر منتظر حکومت آئی ایم ایف کے پاس جانے کا سوچ رہی ہے تو اسے فیصلہ کرنے سے پہلے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں اس مسئلے کو زیر بحث لانا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…