پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کی اب حالت کیسی ہے؟جیل میں ایئرکنڈیشن سمیت کون کون سی سہولیات فراہم کردی گئیں؟ مریم نواز اور محمد صفدر کی ملاقاتیں جاری، حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پنجاب کے نگراں وزیر داخلہ شوکت جاوید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور انہیں جیل میں مناسب سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، نواز شریف کو ٹی وی، اخبارات، کتب، ایئر کنڈیشن اورمسٹ فین کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو

میں انہوں نے کہا کہ جیل مینوئل کے مطابق مریم نواز اورکیپٹن (ر)محمد صفدرکو ایک دن کی ملاقات کی اجازت ہے، جبکہ نوازشریف کے دوستوں عزیز و اقارب کی ملاقاتوں کیلئے جمعرات کا روز مقرر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حسن اور حسین نواز وفاق کے ملزم ہیں ان کے بارے میں پنجاب حکومت لاعلم ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…