بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہارلے سٹریٹ کلینک کے باہر گارڈ نے حسین نواز سے ایسا کیا کہا کہ وہ وہاں سے چلے گئے۔۔۔لندن میں پاکستانی صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کا علاج اس وقت لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں جاری ہے جبکہ نوازشریف اور مریم نوا ز اڈیالہ جیل میں ہیں تاہم گزشتہ روز حسین نواز نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کی والدہ کو ہوش آ چکاہے او ر وہ اشاروں میں بات بھی کرتی ہیں جبکہ پہچانتی  بھی ہیں تاہم اب لندن میں موجود ایک پاکستانی صحافی راشد ہاشمی نے ایسا انکشاف کر دیاہے کہ سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس  کے مطابق راشد ہاشمی نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ حلفاً کہتا ہوں کہ کل ہارلے سٹریٹ کلینک بیگم کلثوم نواز کی عیادت کوگئے تو ہمیں جس انتظار گاہ میں بیٹھایا گیا’کچھ دیر بعدسیکیورٹی گارڈ نے حسین نواز کو کہاکہ یہ”Silent Zone“ہے اور ہم دوسری جگہ چلے گئے ،اعتراز احسن اورمتعدداینکرز یہ جھوٹ بولتے نہیں تھکتے تھے کہ یہ کلینک شریف فیملی کاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…