پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب، فائرنگ سے 1پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 9  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ دارالحکومت ریاض میں پیش آیا۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق کار سوار نامعلوم افراد نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ حملے کے بعد سعودی سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…