بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے مجھے کون سا عہدہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے؟چوہدری پرویز الٰہی سب سامنے لے آئے،پنجاب میں نئے صوبے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کا کام تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا نعرہ سب سے پہلے میں نے لگایا اور جس کے بعد سب لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے،

عمران خان نے مجھے اسپیکر کا عہدہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، پنجاب کے 10ہزار سکول پرائیویٹ سیکٹر کو دے کر تعلیمی نظام کو مزید بگاڑ دیا گیا ہے۔ وہ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا مضبوط اور جمہوری کردار ادا کرنا ضروری ہے۔ اپوزیشن کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے۔ حکومت کا کام تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے۔ (ق ) لیگ نے پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق ہم نے قرضے معاف نہیں کروائے ۔ پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب میں ایک اور صوبہ بنانے کا نعرہ سب سے میں نے لگایا تھا۔ نعرہ لگنے کے بعد میرے دائیں بائیں کے سب لوگ چھوڑ کر چلے گئے۔ عمران خان نے مجھے اسپیکر کا عہدہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پنجاب کے 10ہزار اسکول پرائیویٹ کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پنجاب کے 10ہزار اسکول پرائیویٹ سیکٹر کو دے دیئے گئے ۔ اور تعلیمی نظام کی بہتری کی بجائے مزید بگاڑ دیا گیاہے۔  مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کا کام تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے، جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا نعرہ سب سے پہلے میں نے لگایا اور جس کے بعد سب لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے، عمران خان نے مجھے اسپیکر کا عہدہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، پنجاب کے 10ہزار سکول پرائیویٹ سیکٹر کو دے کر تعلیمی نظام کو مزید بگاڑ دیا گیا ہے۔ وہ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…