پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فواد حسن فواد کے انکشافات تو کچھ بھی نہیں ،صاف پانی سیکنڈل میں سابق چیف ایگزیکٹو وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار،ابتدائی بیان میں ہی شہبازشریف پربجلیاں گرادیں

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)پنجاب صاف پانی کمپنی سکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وسیم اجمل نے مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر ڈال دیا، وسیم اجمل نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ 4 افسران اور 2 بورڈ ممبرز نے بھی مداخلت کی۔

خیال رہے گزشتہ روز آشیانہ اقبال سکینڈل میں فواد حسن فواد نے کئی سابق افسران وعہدیداران کے خلاف انکشافات کئے تھے جن کی روشنی میں نیب کئی افسران و سیاستدانوں کو طلب کر سکتا ہے۔ فواد حسن فواد نے تحقیقات میں شہباز شریف پرمزید ملبہ ڈالا تھا۔ذرائع کے مطابق نیب تحقیقات کے دوران کئے گئے انکشافات سے پتہ چلا کہ شہباز شریف اور فواد حسن فواد ٹھیکہ دینے سے متعلق ایک پیج پرنہیں تھے، شہباز شریف کاسا ڈویلپرز اور پیراگون ہاسنگ سوسائٹی کے حق میں تھے جبکہ فواد حسن فواد اورنج ہولڈنگ کمپنی کو ٹھیکہ دلوانا چاہتے تھے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…