منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

نادرا اور الیکشن کمیشن کے حکام کی نااہلی ،غیر ملکی شخص ممبر اسمبلی منتخب،جانتے ہیں اس شخص کا تعلق کس ملک اور کس پارٹی سے ہے؟حیران کن انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن اور نادرا حکام کی نااہلی ،حالیہ انتخابات میں ایک افغان شہری کامیاب ہو کر رکن بلوچستان اسمبلی بن گیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق  کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے افغان شہری علی احمد کہزاد رکن بلوچستان اسمبلی بن گئے ۔معلوم ہوا ہے کہ ان کا شناختی کارڈ بھی بلاک ہے،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے علی احمد کہزاد کے پاس افغانستان کی شہریت ہے۔

علی احمد کہزاد شناختی کارڈ نہ ہونے کے باوجود بلوچستان کے حلقہ پی بی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ذرائع کے مطابق نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کا حلقے میں اپنا ووٹ بھی رجسٹرڈ نہیں ہے۔ لیکن نہ نادرا نے دھیان دیا اور نہ ہی الیکشن کمیشن نے علی احمد کہزاد کا شناختی کارڈ چیک کرنے کی زحمت کی۔  سیاسی مبصرین نے اس خبر پرتشویش کا اظہار کیا  اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…