جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکی اقدامات کے بعد چین نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے امریکی اقدامات پر جوابی کاروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دباو اور بلیک میلنگ کی پالیسی ناکام ہو گی ، چین اپنے قانونی مفادات و حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکہ کے چین کی برآمدی مصنوعات کے محصولات کو پچیس فیصد تک بڑھانے کیارادیکے حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا کہ امریکہ کی دباو اور بلیک میلنگ کی پالیسی ناکام ہو گی ا۔

اوراگر امریکہ مزید سنگین اقدامات اختیار کرتا ہے تو چین اس کے مطابق جوابی کارروائی اختیار کرے گا۔اطلاع کے مطابق آج امریکہ دو کھرب ڈالرز کی چینی مصنوعات پر محصولات کو دس سے پچیس فیصد تک بڑھانے کا اعلان کرہا ہے۔اس حوالے سے چینی ترجمان نے کہا کہ چین اپنے قانونی مفادات و حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ چین کا ہمیشہ سے یہ موقف رہاہے کہ بات چیت کے ذریعے امریکہ کے ساتھ تجارتی کشمکش کا حل ڈھونڈا جائے تاہم بات چیت باہمی احترام اور مساوات کی بنیاد پر ہونی چاہیئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…