جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

گرل فرینڈ نے اپنے دوست کو زندہ جلا دیا، وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

حیدر آباد(آئی این پی )بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں معمولی جھگڑے پر گرل فرینڈ نے اپنے دوست کو زندہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معمولی جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ نے اپنے دوست کو زندہ جلا دیا۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع پرکاشم کے ناکا ٹامٹلہ میں پیش آیا ۔ شبیر نامی شخص جو ہوم گارڈ کی ملازمت کرتا تھا ۔ اپنی 2بیویوں اور بچوں کو چھوڑ کر گزشتہ 2سال سے ایک شادی شدہ خاتون امام بی کے ساتھ

زندگی گزارنے لگا ۔ وہ پدا پلی پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا تاہم 3ماہ سے ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا ۔ 2ماہ قبل شبیر اور امام بی نے پولٹری فارم کا کاروبار شروع کیا اس میں خسارہ ہونے پر شبیر نے امام بی پر نارضی ظاہر کرتے ہوئے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں امام بی نے بدلہ لینے کے لئے موقع پاکر اسے پلنگ پر باندھ دیا اور پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔اس واردات کے بعد امام بی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…