بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مریخ ڈیڑھ دہائی بعد زمین کے قریب آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریخ 15 سال کے بعد 31 جولائی 2018 کو دنیا سے قریب ترین مقام پر آجائے گا۔ سرخ سیارے کے نام سے پہچانا جانے والا یہ سیارہ 27 جولائی 2018 سے 31 جولائی تک دنیا میں چمکتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ سیارہ آج اپنے اصل مقام سے دنیا کے 57.6 کلو میٹر مزید قریب ہو جائے گا جسے آسمان پر آسانی سے دیکھا جا سکے گا۔ نصف شب کے وقت مریخ اپنے بلند ترین مقام پر ہوگا اور جنوب کی سمت 35 درجے کے زاویے

پر رات بھر اسے دیکھا جا سکے گا۔ مریخ پر پہلی مرتبہ پانی کا ذخیرہ دریافت سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے بھی اس موقع پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی۔ اس کارٹونک ویڈیو میں دنیا میں موجود ایک شخص دوربین کی مدد سے مریخ کو دیکھ رہا ہے، جبکہ ویڈیو کے دوسرے حصے میں مریخ پر موجود خلائی مخلوق ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دنیا کو دیکھ رہی ہے۔ واضح رہے کہ نظام شمسی میں زمین کے بعد مریخ سورج سے قریب ترین چوتھا سیارہ ہے اور سورج کے گرد چکر کو 687 دن میں پورا کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…