جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کا پینٹاگون آمد پرایسا استقبال کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(سی پی پی)امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پنٹاگون کا دورہ کیا، دورے کے دوران پاکستانی سفیر نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس سے ملاقات بھی کی۔جیمز میٹس نے وزارت دفاع کی عمارت سے باہر آکر پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کا استقبال کیا جبکہ دورے میں پاکستانی دفاعی اتاشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

پاکستان کی درخواست پر کی گئی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔علی جہانگیر صدیقی نے 30 مئی کو پاکستانی سفیر کی حیثیت سے عہدے کاچارج سنبھالا تھا۔چارج سنبھالنے کے فوری بعد امریکا میں مقیم پاکستانی برادری کے سرکردہ ارکان کے نام لکھے گئے خط میں علی جہانگیر صدیقی نے تارکین وطن کے تعاون سے بڑے اور دور رس مقاصد کے حصول کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاک امریکا تعلقات میں بڑی بہتری کی گنجائش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…