پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایران کو لگام دینے کے لیے ٹرمپ عرب “نیٹو” کی تشکیل کے واسطے کوشاں

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذمے داران اور مشرق وسطی کے ایک عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے خطّے میں ایرانی توسیع پر روک لگانے کے مقصد سے خلیجی ممالک، مصر اور اردن کے ساتھ ایک نیا سکیورٹی اور سیاسی اتحاد تشکیل دینے کے واسطے خفیہ طور پر کوششیں جاری رکھی

ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور مشرق وسطی کے عہدے داران نے کہاکہ منصوبے کا مقصد شمالی اوقیانوسی اتحاد کا عرب ایڈیشن یا عرب نیٹو کی تشکیل ہے۔اس ایڈیشن کا مقصد میزائل دفاعی نظام، عسکری تربیت، انسداد دہشت گردی اور دیگر معاملات مثلا اقتصادی اور سفارتی تعلقات کی سپورٹ میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…