ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جذبہ ہوتو ایسا! صوابی میں شہید ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے والد نے بیٹے کی شہادت کو ”نئے پاکستان“ کے نام کردیا، آبدیدہ ہوتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018کے پر امن انعقاد کیلئے پاک فوج نے اپنی ڈیوٹی بخوبی سرانجام دی ، دوران ڈیوٹی پاک فوج کے پانچ سے زائد جوان بھی شہید ہوئے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ صوابی میں پیش آیا ۔ جہاں حلقہ این اے 19 صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کو قتل کر دیا گیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوابی کے حلقہ این اے 19میں تحریک انصاف اور اے این پی کارکنا ن کے درمیان تصادم ہوا ۔

لڑائی شدت اختیار کر گئی دونوں پارٹیوں کی جانب سے فائرنگ کھول دی گئی ۔ فائرنگ کا واقعہ صوابی کا علاقہ کرنل شیر خان کلے میں رونما ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص بحق اور چار زخمی ہوئے ۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام شاہ زیب تھا ۔ شہید ہونیوالے شاہ زیب کے والد اس واقعہ میں زخمی ہوئے تھے ۔ شہید شاہ زیب کے والد نے مختیار کاکا نے تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے نے نئے پاکستان کیلئے اپنی جان کی قربانی دیدی ہے ۔ عاطف خان سے بات کرتے ہوے شاہ زیب کےوالد آبدیدہ ہو گئے اور اپنے بیٹے کی یاد کر کے رونے لگے ۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والے شاہ زیب کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…