پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سعودی آئیل ٹینکروں پر حملے کے بعد الحدیدہ کی آزادی ناگزیر ہوگئی،عرب امارات

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے دو آئیل ٹینکروں پر یمن کے حوثی شیعہ باغیوں کے حملے کے بعد الحدیدہ کی بندرگاہ کو آزاد کرانا ناگزیر ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انور قرقاش نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حوثی ملیشیا کی دہشت گردی کی اس کارروائی کے بعد ان کے زیر قبضہ الحدیدہ کی بندر گاہ کو آزاد کرانا ضروری ہوگیا ہے۔انہوں نے

کہاکہ تیل ٹینکروں اور مال بردار جہازو ں پر (یمن کی بحری حدود میں ) اس طرح کے منظم حملے دہشت گردی ہیں اور یہ حوثیوں کی جارحانہ فطرت کو ظاہر کرتے ہیں ۔انھوں نے ایران کے حوالے سے کہا کہ ہمیں ایران سے متعلق یورپ اور امریکا کے نقطہ نظر میں اختلافات پر تشویش لاحق ہے۔واضح رہے کہایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے یمن کی ساحلی حدود میں سعودی عرب کے دو بڑے تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ کیا تھا جس سے انھیں معمولی نقصان پہنچا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…