اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

میراختم نبوت ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، ایسا پراپیگنڈہ کیوں کیا جارہا ہے؟شفقت محمود نے الزامات کا جواب دیدیا

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے وضاحت کی ہے کہ میراختم نبوت ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، میرے خلاف پراپیگنڈہ کیاجارہاہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا تھا کہ (ن)لیگ کوہارنظرآرہی ہے اس لیے دھاندلی کاشورمچارکھاہے۔

نوازشریف کے جیل جانے سے(ن)لیگ ہمدردی لیناچاہتی ہے لیکن عوام 25جولائی کو صرف بلے پر مہر لگائیں گے ،عوام مسلم لیگ (ن)کو مسترد کر چکی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے خلاف پراپیگنڈہ کیاجارہاہے کہ ختم نبوت ترمیم میں میراحصہ تھا،یہ ڈرامہ انتخابات کیلئے کیاجارہاہے،میراایسی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…