پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آصف زرداری اشتہاری؟ترجمان کا حیران کن ردعمل آگیا،کس سرکاری افسر کو پیپلز پارٹی کا دشمن قرار دیدیا

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) آصف زرداری کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق صدرکو اشتہاری قرار دینے کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے  اپنے ایک بیان میں عامر فدا پراچہ نے کہا ہے آصف زرداری کو اشتہاری قرار دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے یہ خبر جھوٹ پر مبنی ہے اور ایسے بیان آصف علی زرداری کو سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کی سازش ہے انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کے ڈی جی بشیر میمن پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت کے دشمن ہیں بشیر میمن کا بھائی جی ڈی اے کی

جانب سے سندھ میں انتخابات لڑ رہا ہے بشیر میمن چاہتا ہے کہ وہ اپنے بھائی کو فائدہ پہنچائے پیپلزپارٹی متعدد بار بشیر میمن کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر چکی ہے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے نجف مرزا کے خلاف بھی ایک مقدمہ دائر کیا ہو اہے سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں آصف زرداری کا نام ملزما ن کی فہرست میں شامل نہیں ۔نجف علی مرزا وہ افسر ہیں جو آصف زرداری پر تشدد میں ملوث ہیں دونوں افسران آصف زرداری کو بدنام کرنے کی مہم پر ہیں لیکن وہ ناکام ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…