پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکہ: جنگل میں آگ لگ گئی، قریبی آبادی محفوظ مقامات پر منتقل

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے برلنگٹن کاو¿نٹی کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی۔ قریبی آبادیوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فارسٹ فائر سروسز کا کہنا ہے آگ سے ایک سو سے زائد ایکڑ رقبے پر جنگل جل کر راکھ ہو گیا ہے۔ آگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب آگ سے پھیلنے والے دھویں نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اسکی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ ماہرین نے دھویں سے بچاو¿ کے لئے ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…