پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایفی ڈرین کوٹہ کیس، حنیف عباسی کے بارے میں حتمی فیصلہ سنانے سے پہلے عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا کہ کھلبلی مچ گئی

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ایفی ڈرین کوٹہ کیس، حنیف عباسی کے بارے میں حتمی فیصلہ سنانے سے پہلے عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا کہ کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی کو گرفتار کئے جانے کا امکان پیداہوگیا ہے ،

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا فیصلہ گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا اس کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں سنایا جائے گا لیکن اس سے قبل جب عدالت میں بکتر بند گاڑیاں طلب کر لی گئیں تو کھلبلی مچ گئی، توقع کی جارہی ہے کہ حنیف عباسی کو گرفتار کرلیاجائے گا،فیصلے میں مزید تاخیر کی گئی ہے تاہم کچھ ہی دیر میں فیصلہ متوقع ہے راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت کے جج سردارمحمد اکرم خان کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کے رہنماءحنیف عباسی کیخلاف ایفیڈرین کیس کی سماعت ہوئی ،سماعت کے دوران حنیف عباسی کے وکیل تنویر اقبال نے اپنے دلائل مکمل کیے۔جس کے بعد جج سردار محمد اکرم نے ایفیڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جس کو جلد ہی سنائے جانے کا امکان ہے ۔عدالت کے احاطے میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے جب بکتر بند گاڑی منگوا ئی گئی تو کھلبلی مچ گئی اور بکتر بند گاڑی منوائے جانے کے باعث میڈیا میں قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ عدالتی فیصلے میں حنیف عباسی کی گرفتاری کے احکامات دیئے جاسکتے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…