پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’وہاں تو وہ لوگ بھی ہیں جن کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا‘‘ اڈیالہ جیل میں کس شخص کو نواز شریف سے بھی زیادہ سہولیات حاصل ہیں؟ اس ’’دریا دل‘‘ شخص نے کیا چیز نواز شریف کو دی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اڈیالہ جیل میں ایسا شخص بھی موجود ہے جسے میاں نواز شریف سے بھی زیادہ سہولیات حاصل ہیں، سینئر صحافی شاہین صہبائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ میاں نواز شریف کا نیا پڑوسی راجہ ارشد میاں نواز شریف کا جیل میں بی کلاس کا پڑوسی ہے، اسے فائیو سٹار سہولیات حاصل ہیں، اس کے پاس وائی فائی کی سہولت کے علاوہ 20 سمیں بھی موجود ہیں،

میاں نواز شریف اس کے وائی فائی سے وٹس اپ استعمال کر رہے ہیں، راجہ ارشد نے محمد میاں سومرو کے بھانجے کو 2016ء میں قتل کیا تھا لیکن جیل سپرنٹنڈنٹ کو ان سہولیات کے حصول کے لیے بھاری رشوت دی جاتی ہے ، سینئر صحافی شاہین صہبائی نے لکھا کہ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔واضح رہے کہ 2016ء میں سابق چیئرمین سینٹ محمد میاں سومرو کے بھانجے بیرسٹر فہد ملک کواسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں سرعام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…