بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف نے نجم سیٹھی کو آئی ایس آئی کے حوالے کرنے کاکہاتھا،مشرف

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے نواز شریف نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں کہا تھا نجم سیٹھی کو آئی ایس آئی کے حوالے کردیں۔ نجی ٹی وی سے انٹرویو میں مشرف نے کہا میں نے نواز شریف کی حکم عدولی کی سیٹھی کیخلاف کوئی ایکشن نہ لیا شاہد اسی وجہ سے وہ مجھ سے ناراض تھے، ایک سوال کے جواب میں سابق صدر کا کہنا تھا مجھے نہیں پتہ زرداری کا ان سے کیا اختلاف ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ چین کے ساتھ اقتصادی راہداری منصوبہ ان کے دور میں شروع ہوا، کراچی بدامنی کے حوالے سے مشرف کا کہنا تھا کراچی میں ہر تنظیم کے ساتھ مسلح گروہ ہیں ان میں جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی اور ساری سیاسی جماعتیں شامل ہیں، نیشنل پارٹی ایم کیو ایم لیاری کی تنظیمیں ماضی میں بھی دست گریبان رہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…