پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

’’مجھے یہاں سے نکالو،میں یہیں رہا تو میری لاش ہی جائیگی‘‘ نوازشریف اڈیالہ جیل میں گالیاں بکنے لگے،دم گھٹنے کے بہانے پرجب ڈاکٹرز کو بلایا گیا تو جانتے ہیں انہوں نے سابق وزیر اعظم کو کیا جواب دیا؟

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے یہاں سے نکالو، اگر میں یہاں رہ گیا تو یہاں سے میری لاش ہی جائے گی۔میری موت کےذمہ دار یہی ہوں گے۔نوازشریف اڈیالہ جیل میں چیخنے چلانے لگے ۔سینئر صحافی غلام حسین کا دعویٰ ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غلام حسین کہتے ہیں کہ نواز شریف نے کہا کہ میری چھاتی پر مجھے بوجھ محسوس ہو رہا ہے، خدا کے واسطے ڈاکٹرز کو بلاؤ ۔ میرا ہارٹ فیل ہونے والا ہے۔ میں انہی حالات میں یہاں رہا تو مجھے کچھ ہو جائے گا۔

جب ڈاکٹرز کو بلایا گیا تو انہیں بتایا گیا کہ آپ بالکل ٹھیک ہیں ۔چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نواز شریف جیل میں کبھی رونا شروع کر دیتے ہیں اور کبھی گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان سب کو دیکھ لیں گے،معلوم ہوا کہ کہ  ن لیگ کی جانب سے وکلا کو ہدایت کی جائےگی کہ وہ کوئی ایسا کیس بنائیں جس میں کہا جائے کہ نواز شریف کو میڈیکل بنیادوں پر  دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی بنیاد پر جیل سے نکالا جائے۔ اس منصوبے پر کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…