جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تین سوپچاس کرپٹ افسران سیاستدانوں و بیوروکریٹس کی فہرست تیار،بڑے آپریشن کی منظوری دیدی گئی

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دے دی گئی۔ اقتصادی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ ساڑھے تین سو کرپٹ افسران سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی فہرست تیار کرلی گئی۔ کرپشن کی گنگا میں غوطے لگانے والے کرپٹ سیاستدانوں، یا بیورو کریٹس ، بدعنوان سرکاری افسران کو گرفت میں لانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دیدی گئی۔ جس میں ناجائز طریقے سے مال بنانے والوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا۔ ساڑھے تین سو سے زائد بدعنوان افراد کی فہرست تیار کرکے ان کے گرد گھیرا تنگ کرلیا گیا۔صرف یہی نہیں۔ نیب کو بھی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…