کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے گرفتار ملزمان کی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔حکم نامے کے مطابق کوئی بھی پولیس افسر آئی جی سندھ کی اجازت کے بغیر پریس کانفرنس نہیں کرے گا ۔پریس کانفرنس میں صرف ملزمان کے الزامات کو ہی بتایا جائے گا ۔کسی ملزم کی سیاسی وابستگی کے بارے میں نہیں بتایا جائے گا ۔
کراچی ،پولیس افسر ان کامنہ بند کرنیکافیصلہ،وزیراعلیٰ سندھ نے حکم نامہ جار ی کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































