جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

’’سابق حکومت قیدیوں کو جو سہولتیں دیکر گئی وہی دی جارہی ہیں‘‘ نگران حکومت نے نوازشریف کو سہولتیں دینے سے متعلق خط کا جواب دیکر شہبازشریف کی بولتی بند کردی

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران حکومت نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کوسہولتیں دینے سے متعلق صد ن لیگ شہبازشریف کے خط کاجواب دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کوسہولتیں دینے سے متعلق شہبازشریف کے خط کاجواب دیتے ہوئے نگران حکومت کا کہنا تھاکہ سابق حکومت قیدیوں کوجوسہولتیں دےکرگئی وہی دی جارہی ہیں۔

سابق حکومت نے جیلوں میں جوغسل خانے دیئے وہی ہم دے سکتے ہیں۔اس موقع پر نگران وزیرقانون پنجاب ضیاحیدررضوی کا کہنا تھا کہ معاملات بہتر کرکے قیدیوں کو سہولتیں دے رہے ہیں، شریف خاندان 10سالہ حکومت میں حالات کیوں بہترنہ بناسکا، سابق حکومت نے جیلوں کے غسل خانوں کوکیوں ٹھیک نہیں کیا؟

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…