ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ملاقات کرنیوالے اڈیالہ جیل کیلئے سکیورٹی رسک بن گئے،مریم نواز اور نوازشریف کو اب کس جیل منتقل کیاجارہاہے؟جان کر لیگیوں کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے

datetime 16  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نوازشریف اور مریم نواز کے حق میں مظاہروں کی شکل میں اڈیالہ جیل میں لیگی خواتین و دیگر کارکنان کی آمد نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایک اور مصیبت میں ڈالنے کے امکانات پیدا کردیئے ، اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خطرے سے دو چار ہو گئی ، میڈیا ورکرز اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی اڈیالہ جیل کے باہر ہمہ وقت موجودگی اڈیالہ جیل کیلئے سکیورٹی رسک بن گئی،

مریم نواز اور نوازشریف کسی اور جیل منتقل کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کی ملاقات کے سلسلے میں لیگی رہنماؤں کی آمد اور خواتین کارکنان کی ریلیاں اڈیال جیل کی سکیورٹی کیلئے خطرے کی علامت بن گئی ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا ہمہ وقت رش کسی بھی وقت ناگہانی صورتحال پیداکرسکتا ہے جس کے پیش نظر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے وزارت داخلہ کو ایک رپورٹ دی ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کی ملاقاتوں کو محدود کیا جائے بصورت دیگر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خطرات پیدا کردے گی۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کے حق میں اڈیالہ کے باہر یوں اژدھام رہا تو پھر باپ بیٹی کو میانوالی یا کسی دوسرے ضلع کی جیل میں منتقل کرنا باعث محبوری بن جائے گا۔  نوازشریف اور مریم نواز کے حق میں مظاہروں کی شکل میں اڈیالہ جیل میں لیگی خواتین و دیگر کارکنان کی آمد نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایک اور مصیبت میں ڈالنے کے امکانات پیدا کردیئے ، اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خطرے سے دو چار ہو گئی ، میڈیا ورکرز اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی اڈیالہ جیل کے باہر ہمہ وقت موجودگی اڈیالہ جیل کیلئے سکیورٹی رسک بن گئی،مریم نواز اور نوازشریف کسی اور جیل منتقل کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…