پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی کس سے خفیہ ڈیل ہوئی؟ گاڑی جتنی بھی آہستہ چلتی لاہور ائیرپورٹ اتنا دور نہیں تھا کہ پہنچ نہ سکتے، پھر ایسا کیا ہوا کہ نواز شریف راہ تکتے ہی رہ گئے؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف مخمصے میں ہیں وہ چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے بھی بنا کر رکھیں اور دوسرا وہ اپنے بھائی کی حمایت بھی کرنا چاہتے ہیں تو اس درمیانی راستے کی کوشش میں میرا خیال ہے کہ ن لیگ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا نقصان پہنچا ہے، اس دن بجائے اس کے کہ ائیرپورٹ پر

جانے کی کوشش کی جاتی یہ ایسا لگا کہ یہ کوئی خفیہ ڈیل ہے جس کے تحت شہباز شریف اور لیگی قیادت نے کوشش ہی نہیں کی کہ وہ ائیرپورٹ پر جائیں، پروگرام کی میزبان نے پوچھا کہ یہ ڈیل کس کے ساتھ ہوئی ہو گی جس پر سہیل وڑائچ نے کہا کہ ظاہر انتظامیہ سے ہوئی ہو گی، انہوں نے کہا کہ گاڑی جتنی مرضی آہستہ چلے مگر لاہور ائیرپورٹ اتنا دور نہیں ہے کہ آپ آٹھ بجے تک پہنچ ہی نہ سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…