ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی کے بازار میں شیخ رشید کی دلچسپ انٹری ، ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا ایک اور سٹائل سامنے آ گیا

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنڈی بوائے کا ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا ایک اور اسٹائل سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انتخابی مہم چلانے میں سب سیاسی رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60اور 62 راولپنڈی سے انتخاب لڑیں گے جہاں تحریک انصاف کی بھرپور حمایت حاصل ہے اور ان دونوں نشستوں پر پی ٹی آئی نے اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا۔

شیخ رشید نے اپنے حلقے میں انتخابی مہم بھی زور و شور سے جاری رکھی ہوئی ہے۔کبھی شیخ رشید موٹر سائیکلوں پر نظر آتے ہیں تو کبھی عام لوگوں میں بیٹھے ناشتہ کرتے نظر آتے ہیں۔لیکن اب کی بار شیخ رشید نے انتخابی مہم کا ایک انوکھا انداز اپنایا ہے۔شیخ رشیدنے انتخابی مہم کے سلسلے میں بازار میں دلچسپ انٹری دی ہے۔شیخ رشید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید نے بازار میں کھڑے ہو کر ہی مونچھیں بنوانا شروع کر دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…