’’ہم اس شخص کو پاکستان کا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں‘‘ مبینہ طور پر طالبان کی فون پر پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما نگہت اورکزئی کو دھمکیاں، کیا کچھ کہا گیا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

15  جولائی  2018

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی خیبرپختونخوا خواتین ونگ کی صوبائی صدر نگہت اورکزئی کو موبائل پر افغانستان کے نمبروں سے دھمکی آمیز ٹیلی فون کالز موصول ہوئی ہیں۔ نگہت اورکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان فون کرکے برملا کہہ رہے ہیں کہ ہمیں صرف عمران خان ہی پاکستان کا وزیر اعظم چاہیے، انہوں نے کہا کہ طالبان

نے ہمیں انتخابی مہم سے دور کھنے کے لیے ہدایات دی ہیں کہ آپ لوگ انتخابی مہم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹیں شیئر نہ کریں، نگہت اورکزئی نے کہا کہ ہم نے اس حوالے سے چیف کیپیٹل پولیس پشاور کو آگاہ کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہی قوتیں پی پی پی کو انتخابی مہم سے باہر کرنا چاہتی ہیں اور ایک سیاسی جماعت کے لیے راہ ہموار کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…