بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

اڈیالہ روڈ اور گردونواح میں جگہ جگہ نواز شریف کے حق میں بینرزآویزاں چوہدری نثار کی الیکشن مہم خطرات سے دوچار،جانتے ہیں کس خدشے کا اظہارکردیا؟

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نوازکے اڈیالہ جیل جانے کے باعث چودھری نثار کی الیکشن مہم خطرات سے دوچار۔  مسلم لیگ(ن) کے تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار قمر السلام راجہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور اور چودھری نثار پریشانی میں مبتلا ہیں۔ نواز شریف نے اپنے ملاقاتیوں اور ہمدردوں کو اشارہ دیا ہے کہ وہ ان کی ملاقات کے لئے لیگی پرچم کے ساتھ اڈیالہ جیل میں آئیں۔

راجہ قمر السلام کے بینرز اور الیکشن مہم کے سلسلے میں دیگر تدابیر کو سامنے رکھیں۔  لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کے ساتھ ملاقات اور اڈیالہ جیل کے راستوں پر قمر السلام راجہ کی مفت کی تشہیر چودھری نثار علی خان کے لئے خطرے کی گھنٹی بن گئے ۔ اس سلسلہ میں اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری نثار علی خان نے اپنے بااعتماد رفقاء سے بات چیت کرتے ہوئے برملا اظہار کیا کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی کی اڈیالہ جیل میں آمد ان کے الیکشن میں گہرے اثرات مرتب کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…