بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے سعد رفیق کی اسمبلی رکنیت منسوخ کر دی،نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی کی رکنیت کومنسوخ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز الیکشن کمیشن نے این اے125 میں مبینہ دھاندلی ثابت ہونے پر الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعدخواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی ہے ،الیکشن کمیشن نے جاری نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ این اے 125 میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی رکنیت 4 مئی سے منسوخ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز الیکشن ٹریبونل نے این اے125 میں بڑے پیمانے پر الیکشن کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے اور حلقہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…