منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں دیگر قیدیوں کیساتھ پیسے ملا کر خود کھانا پکاتے،مشقت کے طور پر جیل کے اندر کیاکام کیا؟گیلانی اپنے ساتھ بیتے لمحات منظر عام پر لے آئے

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ جیل میں دوران قید دیگر قیدیوں کیساتھ پیسے ملا کر خود کھانا پکاتے تھے‘اڈیالہ جیل میں بہت مشکلات پیش آئیں لیکن کبھی شکایت نہیں کی‘ والدہ اور بہن کی وفات کی خبر جیل میں ملنا مشکل لمحہ تھا‘میں نے قیدیوں والے کپڑے تو نہیں پہنے لیکن قیدیوں والے سارے کام کیے ‘نواز شریف کو بھی شاید ایسا ہی کرنا پڑے گا ۔

جب میں وزیراعظم بنا تھا تو اڈیالہ جیل کے جس کمپاؤنڈ میں مجھے رکھا گیا اس کو لائبریری میں تبدیل کر دیا تھا۔یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بہت مشکلات پیش آئیں لیکن کبھی شکایت نہیں کی، والدہ اور بہن کی وفات کی خبر جیل میں ملنا مشکل لمحہ تھا۔انھوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں گارڈن اور ٹینس کورٹ مشقت کے طور پر اپنے ہاتھوں سے بنایا تھا۔ جیل میں ڈیزرٹ کولر تو موجود تھا لیکن چلانے کی اجازت نہیں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…