اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز کی قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا۔ نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ
ریفرنس میں سزا یافیہ مجرم نواز شریف کو قیدی نمبر 3421 اور مریم نواز کو قیدی نمبر 3422 الاٹ کر دیا گیا ہے نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے۔