اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پربنوں میں خودکش حملے کے بعدانتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )جے یو آئی (ف )کے رہنما اکرم درانی کی گاڑی پر بنوں کے علاقہ اویز میں ہشگردوں نے بم حملہ کیا ہے جس میں وہ قدرتی طور پر محفوظ رہے تاہم اس دھماکہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔اکرم خان درانی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 35 سے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے)کے ٹکٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑ رہے ہیں۔پولیس کے مطابق اکرم خان درانی انتخابی جلسے میں شرکت

کے لیے جارہے تھے کہ حوید کے علاقے میں ان کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) خرم رشید نے بم دھماکے میں اکرم خان درانی کے محفوظ ہونے کی تصدیق کی۔دھماکے کی اطلاعات ملتے ہیں امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق اکرم خان درانی پر خودکش حملہ کیا گیا اور حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش حملے میں 3افراد کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…