منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

دہشگردوں کو دوسرا بڑا وار جے یو آئی(ف) کے رہنما اکرم درانی کی گاڑی پر بم حملہ ، متعدد افراد شدید زخمی

datetime 13  جولائی  2018 |

بنوں (مانیٹر نگ ڈیسک )جے یو آئی (ف )کے رہنما اکرم درانی پر دہشتگردوں کا بڑا وار ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق جمعیت علما (ف)رہنما اکرم درانی کی گاڑی پربنوں کے علاقہ اویز میں ہشگردوں نے بم حملہ کیا ہے جس میں وہ قدرتی طور پر محفوظ رہے تاہم اس دھماکہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔اکرم خان درانی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 35 سے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے)کے ٹکٹ پر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑ رہے ہیں۔پولیس کے مطابق اکرم خان درانی انتخابی جلسے میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ حوید کے علاقے میں ان کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) خرم رشید نے بم دھماکے میں اکرم خان درانی کے محفوظ ہونے کی تصدیق کی۔دھماکے کی اطلاعات ملتے ہیں امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں ۔ بم دھماکہ میں تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ سیکیورٹی فورسز نے جگہ کو گھیرے میں لیتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔واضح رہے کہ اکرم خان درانی این اے 35 سے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے)کے ٹکٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…