بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بلاول بھٹو زرداری سیاسی طور پر متحرک ہو گئے،کارکنوں کی بات مان لی

datetime 7  مئی‬‮  2015 |

لندن ( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیاسی طور پر متحرک ہو گئے۔ لندن میں سینئر پارٹی رہمناؤں سے ملاقات میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جس میں برطانیہ میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں لندن میں پارٹی کا کنونشن کروانے کا اعلان بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ دیرینہ ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ورکرز کو ان کا جائز مقام دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھٹو کی پارٹی ہے، عوامی پارٹی ہے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے بینظیر بھٹو کا ساتھ دیا ان کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ پارٹی کے لیے ان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں اور ایسے ورکرز سے مسلسل رابطے میں رہیں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…