کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور سندھ اسمبلی کے رکن حسنین مرزا کو نوٹس ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی پوزیشن واضح کریں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی اہلیہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے بیٹے سندھ اسمبلی کے رکن بیرسٹر حسنین مرزا کو نوٹس بھیجا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی پوزیشن واضح کریں کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں یا کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ ہیں۔
پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا فہمیدہ مرزا کونوٹس، حیرت انگیز سوال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































